ٹرک اور وین میں تصادم آٹھ افراد جان بحق

ٹھٹھہ
جھرک کے قریب ملاکاتیار پل پر وین اور ٹرک میں تصادم 7 افراد جانبحق 15 زخمی حیدرآباد سے آنے والی مسافر وین جھرک میں قومی شاہراہ پر سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین چار مرد اور ایک بچی جانبحق ہوگئے جبکہ 15 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں اور جانبحق افراد کی لاشوں کو ریسکیو کرکے قریبی سول اسپتال جھرک پہنچایا گیا ہے جہاں زخمیوں کوطبی امداد دی جارہی ہے جہاں سے انتہائی سیریس مریضوں کو حیدرآباد کے اسپتال ریفر کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں