وپڈا و اپنے کھمبے اکھاڑ کر لے جانے والوں ۔کہنے والوں کا مہانہ بل اب صرف ایک ہزار روپے آئے گا

۔۔۔۔زندہ اور با شھور

قوم کی نشانی۔۔۔
راولاکوٹ۔۔جہاں کی عوام نے واپڈا کو اپنے بجلی کے کھمبے اتارنے کا ایک ماہ کا نوٹس دے دیا۔۔۔۔۔
فی گھر 20000(بیس ہزار) روپے جمع کرکے پورے گاؤں کو جدید ترین سولر سسٹم پہ کنورٹ کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔۔۔۔۔وہ بھی مکمل بیک اپ کے ساتھ۔۔۔۔
نیز ہر گھر ہر ماہ صرف 5000 فکس بل جمع کروائے گا جس سے سولر کمپنی کے بقایا پیسے دینے ہونگے صرف 6 ماہ میں پیسے پورے اور باقی کی زندگی فری بجلی۔۔۔۔۔
اس کے بعد ہر ماہ صرف 1000(ایک ہزار) جمع کیا جائے گا تاکہ سولر اپڈیٹ اور بیک اپ میں اضافہ کرتے رہیں۔۔۔۔
سولر سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی بنا مزید علاقوں میں بھی تقسیم کی جا سکے گی۔۔۔۔
راولاکوٹ کے غیور عوام نے اشرافیہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں