وادی تیرہ میں شہید ہونے واله سپاہی ہری پور میں سپرد خاک

ہزارہ دھرتی کا ایک اور نوجوان ماں دھرتی پر قربان ہو گیا۔ خان پور کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والا نوجوان سید منظم حسین شاہ ایف سی کی چیک پوسٹ ٹیراہ میر خوالے میں شہید ہو گیا۔شہید کا جسد خاکی آبائی گاؤں بریلہ روانہ کیا گیا ۔شہید کا نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں بریلہ میں ادا کیا گیا پاک فوج کے دستے نے ان کی میت کو سلامی دی اور قبر پر چادر چڑھائی ۔۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں