نیلم ویلی آزاد کشمیر کے رہائشی بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

لاری اڈہ چوکی – تھانہ سٹی کی حدود لاری اڈہ میں نیلم ویلی آزاد کشمیر کے رہائشی 12/13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار ۔۔

ملزمان میں محلہ سراجیہ لاری اڈہ کے رہائشی عبداللہ جان ولد شفیق الرحمن اور احسان اللہ ولد مولا داد گل شامل۔

تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں