ناراں اور بٹہ کنڈی میں بد ترین خود ساختہ مہنگائی کے خلاف محکمہ خوراک کا کریک ڈاون گراں فروشوں پر بھری جرمانے عوام اور سیاحوں کا خراج تحسین

مانسہرہ (چیف رپورٹر )ناران بازار بٹہ کنڈی بازار کے چھاپے بد ترین گراں فروشی اوور بلنگ اظافی چارچ پر زیادہ منافع خوری کرنے والے ہوٹلوں میں گندگی پر جرمانے کیا
ناران بٹہ کنڈی بڑوائی میں لوٹ مار اور گراں فروشی ڈسڑکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ صاحبہ کا اپنی فوڈ ڈیپارمنٹ ٹیم کے ساتھ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مشرف جمال خان اور انسپکٹر معظم علی خان کے ساتھ ایکشن
ناران / بٹہ کنڈی /بڑوائی / بازار میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مشرف جمال خان اور انسپکٹر معظم علی کے ساتھ ملکر گرانفروشوں کے خلاف کاروائی متعدد کاروائی کرتے ہوئے رگڑے میں اگے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ صاحبہ نے عوامی شکایت اور سیاحوں کی سٹی پورٹل کی ائن لائن شکایت پر سیاحوں کی جانب سے شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ناران بازار بٹہ کنڈی دونوں سیاحتی علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر ناران بازار بٹہ کنڈی بازار میں ریٹ لسٹ اور ہوٹلوں میں صفائی کے معیار کو دیکھا گیا گندگی پھیلانے اور گرانفروشی کرنیوالے اور اظافی چارچ کرنے والے اوور بلنگ منافع خوری کرنے والے ریسٹورنٹ پر بھاری جرمانے کئیے گے علاقے کے عوام اور وہاں موجود تمام سیاحوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ صاحبہ کی کاروائی کو سراہا ہے اور مطالبہ کیا ہیکہ یہ سلسلہ جاری رہنا چائیے وہاں موجود سیاحوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ صاحبہ کی اس کاروائی کو دیکھتے ہوئے سراہا اور خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں