میاں نواز شریف پر حملہ

لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف پر حملے کی کوشش
لندن کے ایک کیفے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملہ کر دیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔

نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں تھے، پولیس نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

حملہ اور نے نوازشریف کے گاڑی پر انڈے اور کافی پھینکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں