مہتاب عباسی کے گھر سیاست دانوں کی میٹنگ . آزاد گروپ بنا نے کی بازگشت

صوبہ خیبر پختون خواہ کے نامور سیاستدان سردار مہتاب احمد خان کی رہائش گاہ پر سیاسی بیٹھک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بیرسٹر جاوید عباسی سمیت متعدد اہم شخصیات کی شرکت ملکی سیاسی صورتحال اور بالخصوص پی ڈی ایم مکس اچار حکومتی ناقص کارکردگی پر تبادلہ خیال
آئندہ انتخابات کے حوالے سے آزاد گروپ بنانے کی بازگشت
واضح رہے قبل ازیں بھی ہزارہ ریجن میں آزاد گروپ تشکیل دینے کے حوالے سے متعدد سیاسی میٹنگ ہوئی سردار محمد ادریس اور عاطف منصف بھی اس گروپ کے حصہ تھے اور سردار محمد ادریس نے پورے گروپ کو تشکیل دینا تھا لیکن دونوں شخصیات سردار محمد ادریس اور عاطف منصف کی وفات کیبعد گروپ آگے نہیں بڑھ سکا اب پھر نئے سرے سے گروپ تشکیل دینے کی بازگشت شروع ہو گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں