مون سون کی بارشیں ۔173 افراد جاںبحق 260 افراد زخمی ۔۔مانسہرہ میں گیارہ افراد جانبحق جان بحق تیرہ زخمی

حالیہ مون سون بارشوں کی تباہی کاریاں جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ

ملک بھر 25 جون سے 29 جولائی تک 173 افراد جان کی بازی ہار گئ، این ڈی ایم اے

جانبحق ہونے والوں میں 69 مرد 32 خواتین اور 72 بچے شامل ہیں،رپورٹ

پنجاب میں سب سے زیادہ 67 اموات رپورٹ ہوئیں،رپورٹ

خیبرپختونخوا سے 47، بلوچستان سے 10 اموات رپورٹ ہوئی،

سندھ سے 21 اور آزاد کشمیر سے 12 گلگت بلتستان سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،رپورٹ

مون سون سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 11 افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 260 افراد زخمی ہوئے،رپورٹ

زخمیوں میں 110 مرد 76 خواتین اور 74 بچے شامل ہیں،رپورٹ

مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 158 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

ملک بھر میں کل 1485 گھروں کو نقصان پہنچا،رپورٹ

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 475 مویشی بہہ گیے،رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں