مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں مگر ھیں نایاب موتی! جو اب ناپید ھوتے جا رھے ھیں

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں مگر ھیں نایاب موتی! جو اب ناپید ھوتے جا رھے ھیں

مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے

عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھے

اور
لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیں

ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیں

ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے
لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی…

انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔

انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا
لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔

انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی
لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔

انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا
لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔

انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی.

ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی…

ھم وہ نسل ھیں
جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے…

ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے
مگر
ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے…

میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا
کہ
⛱️ والدین کی عزت ھوتی ھے

⛱️ استاد کی عزت ھوتی ھے

⛱️ محلے دار کی عزت ھوتی ھے

⛱️ رفاقت کی عزت ھوتی ھے

⛱️ اور دوستی کی عزت ھوتی ھے.

⛱️ ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے اور
بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھے.
میری دعا

ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے
اور
اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب کے
دادادادی
نانا نا نی
اور
اماں ابا
کے لئے
ڈھیروں دعائیں
ان میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـے
اور
جو ھمیں چھوڑ کر اس دنیا فانی سے چلے گئے ان کی اپنے حبیب کے صدقے بخشش فرمائے۔
آمین ثم آمین
یا رب العالمین۰السلا م علیکم۰ روز نو مبارک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں