مانسہرہ یوم استحصال کشمیر ۔۔ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے زیر اهتمام تقریب

مانسہرہ ۔میں یوم استحصال کشمیر پر سرکاری طور پر تقریب کا اهتمام کیا گیا جس میں مختلف محکموں کے افسران اور ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے شرکت کی

یوم استحصالِ کشمیر نہایت جوش و جذبہ اور عقیدت احترام سے منایا گیا جس میں کشمیریوں کی دی گٸی قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ۔
کشمیر پر انڈیا کا غیر قانونی غیر اخلاقی قبضہ کی مذمت کی گٸ اور کشمیری بھاٸیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔
شریک مہمانوں میں اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ جناب قمر ضیإ ملک ، اے ڈی او سپورٹس اکمل خان ،پرنسیپل ھاٸی سکول نمبر1 راشد خان سواتی اور سرکاری و پراٸیویٹ سکول کے بچوں نے شرکت کی جبکہ تقریر طلال احمد نے اور کشمیر نغمہ حسنین GHS no 1 نے پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں