مانسہرہ ہزارہ یونیورسٹی کے قریب ویرانے سے تیرہ سالہ لا پتہ بچے کی لاش بر آمد

مانسہرہ میں ایک اور افسوس ناک واقعہ
تھانہ شنکیاری کی حدود ہزارہ یونیورسٹی ٹانگییاں سے کل دن سے لاپتہ ھونے والا 13 سالہ بچہ عثمان ولد سلطان قتل ،نامعلوم ملزمان نے بچے کو چھریاں مار کر قتل کر دیا نعش ویرانے سے برآمد ،تھانہ شنکیاری پولیس نے بچے کی گمشدگی کی گمشدگی کی رپورٹ درج نہیں کی تیرہ سالہ عثمان ہفتے کے روز گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا ورثا رپورٹ درج کرانے گئے تو پولیس نے کہا ابھی ڈھنڈو اور رپورٹ درج نہیں کی ۔آج اتوار کے دن بچے کی لاش ملی جسے چھریاں مار کر قتل کیا گیا پولیس نے لاش کسٹڈی میں لے کر رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں