مانسہرہ ہاتھی میرا بس نے کار کو روند ڈالا چار افراد جان بحق

مانسہرہ ہزارہ یونی ورسٹی کے قریب ہاتھی میرا سی پیک حادثہ کے نتیجہ میں شانگلہ کے رہائشی ایک عورت سمیت 4

جاں بحق
جن میں ساجد علی ۔افسر دین ۔عمر صادق شامل ہیں حادثہ جی ایل آئی کے بس کیساتھ ٹکرانے سے ہوا جس سے جی ایل آئی میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگے ہیں ریسکیومیڈیکل ٹیم بروقت ریسپانس کر کے تمام افراد کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں