مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ میں جنات کے زیر اثر شخص کی پهندا لگی لاش بر آمد

مانسہرہ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ محلہ پوڑ کے رہاشی وزیر خان جدون ولد محمد ایوب خان کی پهندا لگی لاش بر آمد بتایا جاتا ھے کہ متوفی پر جنات کا سایہ تھا جنات نے اسے پھندے پر لٹکایا یا یا اپنی جان لینے پر مجبور کیا کچھ کہا نہیں جا سکتا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر کے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں