مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ غیر ملكی لڑکی اور مقامی نوجوان دریا ئے کنہار میں ڈوب گئے

مانسہرہ غیر ملكی خاتون اور نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گئے
مانسہرہ انگلینڈ سے سر تفریح کے لیے آئی ہوئی مہمان لڑکی دریا میں ڈوب گئی

انگلینڈ نیشنلٹی الشبہ انگلینڈ سے گڑھی حبیب اللہ آئی تھی

مانسہرہ مقامی نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر بچانے کی کوشش کی جو کامیاب نہ ہو سکی

مانسہرہ ڈوبنے والی لڑکی کی لاش نکال لی گئی

مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ میں پرانے پل کے پاس نہاتے ہوے انیس سالہ نوجوان ڈوب گیا

مانسہرہ اپر حصاری کا رہاشی دلدار نامی نوجوان دریا میں بہہ گیا تلاش جاری

مانسہرہ عوام نے انتظامیہ سے دریا میں نہانے پر پابندی کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں