مانسہرہ گاؤں پكهوال میں قریبی دوست اور رشتہ دار کے ہاتھوں نوجوان تاجر قتل

مانسہرہ میں ایک اور قتل

مانسہرہ۔پکھوال گاؤں میں نوجوان تاجر کو اس کے دوست اور قریبی رشتہ دار نے گھر سے بلا کر قتل کر دیا چو نصیر ولد نزیر نامی دکاندار کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

مانسہرہ۔مقتول کی شیل پمپ کے پاس منیاری کی دکان تھی

مانسہرہ۔مقتول کے والد کی نشاندہی پر پر قریبی رشتہ دار عرفان ولد اکرم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں