مانسہرہ کے نوجوان کرکٹر عیسی بِن عمر نے آسٹریلیا میں شاندار کارکردگی

۔ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی
مانسہرہ کے نوجوان کرکٹر عیسی بِن عمر نے آسٹریلیا میں شاندار ورفا رمنس سے ملک کا نام روشن کر دیا


مانسہرہ کے گاؤں دیبگراں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہونہار کرکٹر عیسی بِن عمر نے مانسہرہ اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا
عیسی عمر آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کرکٹ کھلتے ہیں اور بطور آل راؤنڈر دو ہزار سے زائد رنز بنا نے کے علاوہ آڑ سٹھ وکٹیں بھی حاصل کر چکے ہیں عیسی بِن عمر نے 2021 میں بہترین کرکٹر آف دا ایئر کا ایوارڈ حاصل کیا اس کے علاوہ 10بیٹسمین 12 بیٹسمین 13 بیٹسمین اور چمپیئن آف دا ائیر کا ایوارڈ بھی حاصل کیا
عیسی نے پروموٹ کرنے والی تنظیم ۔میری پہچان پاکستان اآرگنائزیشن ۔کا شکریہ ادا کرتے ہوے بینالاقوامی کرکٹ میں جگہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ھے ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں