مانسہرہ کا نوجوان دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید

مانسہرہ کا ایک اور جوان مادر وطن پر قربان

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
فرنٹیئر کور کے نوجوان لانس نائیک محمد صابر ولد حبیب الرحمن گاؤں تنوہا ٹھکرال مانسہرہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ۔
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے ۔ ( آمین )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں