مانسہرہ پھلڑہ دو برادریوں کی ایک دوسرے پر ایک گھنٹہ فائرنگ ۔پرانی دشمنی پھر تازہ

مانسہرہ کے علا قےپھلڑہ میں سید برادری اور بگال برادری کی دشمنی طول پکڑ گئی
.سید برادری کی طرف سے بگال برادری کے 4 افراد 2 سال پہلے قتل کیے گے تھے آجچار ستمبر کو عصر کے وقت سید برادری اور بگال برادری کے لوگوں نے ایک دوسرے پر .ایک گھنٹہ تک دو طرفہ فاٸرنگ .تاہم جانی نقصان نہیں ہوا
..اعلی حکام سے میڈیا سے گزارش ہے کہ ان کے مابین راضی نامہ کروایا جاۓ۔۔تاکہ امن قائم ہو سکے دشمنی کی اس آگ کو نہ بھجا یا گیا بہت نقصان ہو سکتا ہے
منجانب اہل علاقہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں