مانسہرہ پندرہ ولیج کونسلوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کل ہو گی

مانسہرہ خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئیے کل پولنگ ہوگی کل مانسہرہ ضلع کی تیرہ وی سیز میں خالی پندرہ نشستوں وی سی شہلیہ۔ٹانڈہ ۔شمدھڑہ۔کھٹائی۔دلبوڑی۔بیلیاں ۔چلندریاں ۔بگوائی وی سیز میں خاتون کونسلرز کیلئیے اوروی سی ٹھاکر میراکسان کونسلر۔وی سی پھاگل جنرل کونسلر۔راجوال یوتھ کونسلر۔جسکوٹ یوتھ کونسلر۔بیلیاں جنرل کونسلر۔تراوڑہ میں یوتھ کونسلر کی خالی نشستوں کیلئیے کل پولنگ ہو گی جسکے لئیے تمام انتظامات مکمل کرلئیے گے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں