مانسہرہ پشاور اور پنڈی کے جیب کترے مانسہرہ میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

تھانہ سٹی : گاڑی میں بیٹھی سواریوں کو نقدی سے محروم کرنے والے جیب تراشوں کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان سواری والی گاڑی میں اکھٹے بیٹھ کرساتھ بیٹھنے والی سواری کا جیب کاٹ کراسے نقدی سے محروم کردیتے تھے۔

گرفتار کیئے گئے ملزمان میں پشاور کا رہائشی فرمان ولد ثمر گل اور روالپنڈی کا رہائشی شہزاد ولد شفیق شامل ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں