مانسہرہ پانو انٹر چینج دو گاڑیوں میں تصادم تین افراد زخمی

*مانسہرہ میں حادثہ تین افراد زخمی
*مانسہرہ* پانو انٹرچینج کے پاس دو مہران گاڑیوں کا آپس میں تصادم تین افراد زخمی ہو گئے
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر مانسہرہ سٹیشن سے ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جائے حادثہ پر پہنچی ۔
:- حادثے کے نتیجے میں مانسہرہ بٹدریاں کے رہائشی دو بھائی رحمت اللّه اور طالب کے زخمی ہوے ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے کنگ عبدالله ہسپتال شفٹ کیا ۔
*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں