مانسہرہ ون سٹاپ کے سامنے روڈ كراس کرتے ہوے مزدا کی ٹکر سے نوجوان جان بحق

مانسہرہ تیز رفتار مزدا گاڑ ی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے چل بسا کے کے ایچ پر ون سٹاپ کے سامنے روڈ كراس کرتے ہوے مزدا گاڑی کی ٹکر سے شکیل اختر سابقہ انچارج ،ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کنگ عبداللہ اسپتال مانسہرہ کے فرزند اور رانہ عبدالقیوم صاحب اور ماسٹر اقبال کے پوتے (عبداللہ شفیق زخمی ہو گئے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں