مانسہرہ نکہ پانی ۔۔میں پانی کے تنازعے پر میاں بیوی قتل

دربند() دربند یو سی نکہ پانی گاؤں چکل میں پانی تنازعہ پر نوجوان اور اسکی بیوی قتل ملزم فرار نعشوں کو آر ایچ سی دربند منتقل کر دیا گیا جبکہ زنانہ ڈیڈ باڈی کو اوگی کیٹگری ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تھانہ دربند پولیس نے ایف آر درج کر لی تفصیلات کے مطابق دربند کے نواحی گاؤں یوسی نکہ پانی کے گاؤں چکل میں پانی تنازعہ پر نوجوان محمود ولد محمد یوسف اور خاتون مسماۃ رخسانہ کو موقع پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں