مانسہرہ نوازشریف کے استقبال کے لۓ قافلہ لاھور جائے گا سردار یوسف

مانسہرہ سے بڑا قافلہ سردار محمد یوسف کی قیادت میں نواز شریف کے استقبال کے لیے لاھور جائے گا

سردارمحمدیوسف کی قیادت میں میاں محمد نواز شریف کی پاکستان آمد پہ ان کے استقبال کے حوالہ سے اہم میٹنگ مانسہرہ میں منعقد ہوئی۔جس میں صدر مسلم لیگ مانسہرہ ظفر محمود میاں ضیاءالرحمن،سید جنید علی قاسم ،سردار ظہور احمد ،تحصیل چہئرمین بالاکوٹ سردار لیاقت کسانہ۔تحصیل چہرمین مانسہرہ شیخ محمد شفیع۔تحصیل چہئرمین بفہ سردار شاہ خان۔ سردار سید غلام ۔ جنرل سیکٹری نیاز محمد نیازی ڈسٹرک کواڈنیٹر مانسہرہ سردار عبدلطیف ۔سید ابرار شاہ ۔ فاروق لالہ ۔قاضی محمد صادق جمیل اعوان. ضیاءالرحمن پوسوال۔ انجنیئر دانش محمود تمام تحصیلوں کے کوڈنیٹرز اور ضلع بھر سے پارٹی ورکرز نے شرکت کی اور میاں محمد نواز شریف کا بھرپور استقبال کیلیے مانسہرہ سے سردار محمد یوسف اور کیپٹن محمد صفدر اعوان کی قیادت میں بہت بڑا جلوس لے کر مانسہرہ سے لاہور کیلیئے انشاءاللہ 21 اکتوبر کے راونہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں