مانسہرہ نواب زادہ فرید نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔۔آزاد حثیت سے الیکشن لڑیں گے

اوگی۔پی ٹی آئی کے اوگی سے سابق ایم پی اے اورسابق چیرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ نوابزادہ فریدکابڑااعلان
اوگی۔آئندہ الیکشن لڑنے آزادحیثیت میں لڑنے کااعلان
اوگی۔اوگی شیرگڑھ میں اپنی رہائشگاہ پربڑے جرگہ میں مشاورت کے بعدفیصلہ کردیا
اوگی۔جرگہ نے انکے فیصلہ کی مکمل تائیدکردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں