مانسہرہ ناقص دودھ اور دھی فروخت کرنے والوں کے خلاف محکمہ خوراک مانسہرہ کا آپریشن

مانسہر محکمہ خوراک کی خصوصی مہم جاری ڈسٹرکٹ مانسہرہ /مختلف مقامات پر دودھ کے. شاپ پر چھاپے/
ڈسٹرکٹ مانسہرہ فوڈ کنٹرولر نے مس سیدہ عظمی شاہ اور اپنی ٹیم کے ہمراہ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مشرف جمال خان اور انسپکٹر معظم علی کے ہمراہ مانسہرہ ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کرکے دودھ ضائع کیا مانسہرہ شہر میں دودھ فروشوں پر بھاری جرمائنہ کیا ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں دودھ اور دہی ملاوٹ کرنے والے کے خلاف اب سے دس روزہ کاروائی کرنے کا اعلان کردیا سیکرٹری محکمہ خوراک عابد وزیر اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ سیدہ عظمی شاہ کی نگرانی میں مانسہرہ مختلف مقامات پر دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرنا کا اغاز ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں اب سے چھاپوں کے دوران دودھ کے نرخ نامہ بھی چیک کرنے اور سرکاری نرخنامہ سے تجاوز دودھ اور دہی فروخت والوں کے خلاف ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ نے بھاری جرمائنہ عائد کئیے ڈسٹرکٹ مانسہرہ فوڈ کنٹرولر مس سیدہ عظمی شاہ دودھ فروشوں کےمختلف دکانوں سے دودھ کے نمونے بھی حاصل کئیے اور موبائل لیبارٹری کے زریعے چیکنگ کے بعد ملاوٹ شدہ دودھ موقع پر ضائع کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مس سیدہ عظمی شاہ نے کہاں کہاں محکمہ خوراک مانسہرہ کیطرف سے عوام کو ریلف پہنچانے کے لیے ملاوٹ مافیااور سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کاروائی مسلسل جاری رہیں گئی انہوں نے کہاں کہ ہماری کوشش ہیے زیادہ۔سے زیادہ عوام کو ریلف فراہم کیا جاے اور یہ ملاوٹ سے پاک دودھ کی مہم کاروائی جاری رہی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں