مانسہرہ میں چینی کے بڑے ز خیرے پر چھاپہ ۔۔تین ہزار بوریاں بر آمد چار ذخیرہ اندوز گرفتار

مانسہرہ۔
محمکہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی چینی کی بوریاں برامد چار ملزمان گرفتار۔
مانسہرہ۔
چنار روڈ پر چار گوداموں سے چھاپے کے دوران تین ہزار چینی کی بوریاں برامدڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مس سیدہ عظمی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ۔اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان
مانسہرہ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفتیش شروع ۔شوکت سلطان
مانسہرہ۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا تعطل کاروائیاں جاری ہیں اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں