مانسہرہ میں ٹارگٹ كلنگ گولہ قتل ملزمان فرار

مانسہرہ بریڑی کے رہائشی کو لوہاربانڈہ مانسہرہ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا سٹی پولیس کیمطابق گزشتہ روز جایدولدخانیزمان سکہ ڈاڈر بسالہ حال بریڑی کو کہووالی زیارت کے قریب نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقع ک تفتیش شروع کردی ہےمقتول پر فائرنگ کرنے والے ملزمان جس گاڑ ی میں فرار ہوے پولیس نے اس گاڑی کا نمبر اور دیگر شواہد حاصل کر لیے ہیں ایس ایچ اؤ کے مطابق ملزمان کا جلد سراغ لگا لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں