مانسہرہ میں قتل و غارت کا سلسله جاری بفہ دورہا میں سیکورٹی گارڈ کو گولیوں سے بھون دیا گیا

مانسہرہ میں رمضان میں شروع ہونے والا قتل و غارت کا سلسلا بدستور جاری رات گئے بفہ دورہا ہمیں سر عام سڑک پر گولیاں چل گئیں ۔۔بینک کا سیکورٹی گارڈ مارا گیا ۔۔تفصیل کے مطابق
،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مرغزار میں فیملی کے ہمراہ رہائش پذیز مسلم کمرشل بنک بفہ دوراہا کے سیکورٹی گارڈ قمر کو سڑک پر نا معلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا
۔۔۔۔۔ مقتول کو چار گولیاں ماری گئیںجسے شدید زخمی حالت میں كنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی جب کہ بفہ

۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں