مانسہرہ مونگن سگے بیٹے کو قتل کرنے واله باپ سہولت کار سمیت گرفتار

تھانہ شنکیاری : شنکیاری کی حدود مونگن میں گھریلو ناچاقی پر اپنے جوان سالہ بیٹے علی ولد گجر خان کو 4:08:2023 کو فاٸرنگ کرکےقتل کرنے والا سفاک باپ گجر خان ولد عبدالخنان گرفتار ، آلہ قتل برآمد ، گھر سے بلا کرباہر لے کرجانے والا منصف ولد مہتاب کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں