مانسہرہ طوفانی بارش منڈا گھچہ میں مکان کی دیوار گرنے سے بہن بھائی جان بحق

مانسہرہ کے علاقے منڈہ گچھہ کلس کھوڑی کے مقام پر طوفانی بارشوں کی وجہ سے گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جان بحق ہو گئے حاجی عبدارزاق نامی شخص کے گھر کی دیوار رات کے وقت طوفانی بارش سے گر گی جس کے نیچے آ کر بارہ سالہ ظفرن اور اس کی آٹھ سالہ بہن لشبہ جان بحق ہو گئے اہل محلہ نے دونوں کی لاشیں نکالیں کم سن پھولوں کی المناک موت پر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی
اللہ پاک انکے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں