مانسہرہ طوفانی بارش افغان مہاجر کا گھر گر گیا خاتون جان بحق بچہ زخمی

تاریخ۔22/7/2023

مانسہرہ ۔ چنار روڈ لاری اڈہ کے قریب افغانی فیملی سے تعلق رکھنے والے سمیع اللہ کا کچہ کمرہ گیا۔
مانسہرہ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچی ۔
مانسہرہ ۔ سمیع اللہ کی والدہ اور بیٹا کمرہ گرنے سے مٹی تلے دب گئے ۔ بیٹا جو پہلے ہی ہسپتال منتقل کر دیا تھا ۔ اہکاروں نے سمیع اللہ کی والدہ کی باڈی نکال کر وراثاہ کے ہوالے کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں