مانسہرہ ضمنی بلدیاتی الیکشن تیرہ امیدوار بلا مقابلہ منتخب ۔۔محمد ارشاد ار ووٹ لے کر كسان کونسلر منتخب

مانسہرہ()ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ضلع مانسہرہ کی دوویلج کونسلز ٹھاکرمیرااور پھاگل میں دو خالی نشستوں پر انتخابات کاانعقاد ہوا ٹھاکر میرا کسان کونسلر کیلئیے محمدارشاد نے میدان مار لیا گزشتہ روز ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تیرہ نشستوں پر امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے بعد صرف دو ویسیز ٹاکرمیرا اور پھاگل میں میں دوخالی نشستوں پولنگ ہوئی اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گے تھے ڈپٹی کمشنر اور ڈپی او نے بھی پولنگ اسٹیشن کاوزٹ کیا اور سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں انتہائی کم ووٹ پول ہوئے ٹھاکرمیرا کسان کونسلر کے لئیے دوامیدواروں ارشاد اور سجاد میں ون ٹوون مقابلہ ہواجسمیں محمدارشاد نے 783 ووٹ لیکرمیدان مار لیا ہے جبکہ مدمقابل سجاد نے 739 ووٹ حاصل کئیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں