مانسہرہ شہر کی مساجد میں نماز عید کے اوقات کار

مانسہرہ عیدالاضحی کی نماز کے اوقات 2023ء
نام مسجد
اوقات نماز
خطیب
مرکزی جامع مسجد مانسہرہ
7:00بجے
مفتی وقار الحق عثمان
جامعہ امدادیہ ڈب نمبر2مانسہرہ 7:15بجے
مولانا سید ہدایت اللہ شاہ
جامع مسجد محلہ ناڑی والی مانسہرہ 7:00بجے
مولانا حفیظ الرحمن
جامع مسجد رحمانیہ حنیف آباد مانسہرہ
7:00بجے
مولانا قاضی اورنگزیب
جامع مسجد بلال دھرمیاں مانسہرہ 7:00بجے
مولانا سید مبارک شاہ شاکر
جامع مسجد علی کشمیر روڈ مانسہرہ
6:45بجے
مولانا ریاض احمد
جامع مسجد حضرت یونس ؑ محلہ نیک آباد مانسہرہ
6:30بجے
مولانا ثاقب شاہ
جامع مسجد مٹیاں والی مانسہرہ
7:00بجے
مولانا قاضی مشتاق
جامع مسجد لال محلہ کنگڑ مانسہرہ 6:00بجے
مولانا اعتزاز الرحمن
جامع مسجد عثمان غنی مانسہرہ
7:30بجے
مولانا امجد سعید قریشی
جامع مسجد عثمانیہ ڈب2مانسہرہ
7:00بجے
مولانا نور الرحمن شاکر
جامع مسجد دار القرآن ڈب1مانسہرہ 6:00بجے
مولانا ڈاکٹر سعید عبداللہ
جامع مسجد فاروق اعظم دوسیری
6:45بجے
مفتی صداقت حسین شاہ
جامع مسجد DC والی مانسہرہ 7:00بجے
مولانا عبدالعزیز شاہ
جامع مسجد بلال اپربیلہ چکیامانسہرہ
7:00بجے مولانا محمد جاوید رحمانی
دارالعلوم تناول ہاڑی میرا پھلڑہ 7:00بجے
مفتی محمد حنیف
مرکزی عید گاہ بھیر کنڈ7:00بجے
مولانا انعام الحق
جامع مسجد الخلیل پانو روڈ مانسہرہ
7:00بجے
مولانا سید انور شاہ
جامع مسجد اُسامہ بن زید دھرمیاں
6:30بجے
مولانا بابر زیب
جامع مسجد واپڈا والی مانسہرہ
6:30بجے
مولانا عابد
جامع مسجد حضریٰ داتہ چوک
7:00بجے
مولانا محمد قدیر
جامع مسجد غازی کوٹ 7:30بجے
مولانا محسن عتیق
جامع الھُدیٰ ڈھانگری چوک
6:00بجے
مولانا سعد افضل
جامع مسجد خالد بن ولید فیض ٹائون
6:30بجے
مولانا طارق نعمان گڑنگی
جامع مسجد الرحمن میجر ایوب روڈ مانسہرہ 6:15بجے
مولانا رشید الحسن
جامع مسجد خاتم النبیین نزد یوٹیلٹی سٹور ڈھانگری روڈ مانسہرہ
7:00بجے
مفتی مسعود الرحمن
جامع مسجد تحفیظ القرآن محلہ احمد آباد حدوبانڈی 6:45بجے
مولانا سلیم احمد
جامع مسجد صدیق اکبر اپر چنئی مانسہرہ
7:00بجے
مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی
جامع مسجد فاروق اعظم چنئی مانسہرہ
7:15بجے
مولانا ریاض الحق
جامع مسجد حسنین کریمین چنئی مانسہرہ 6:45بجے
ڈاکٹر مولانا میاں شفیق
مدرسہ تعلیم القرآن ڈب1مانسہرہ 6:30بجے
میاں عنایت الرحمن
جامع مسجد مکی اعزاز CNG مانسہرہ
6:45بجے
مولانا ساجد جامع مسجد ابوبکر صدیق ٹینکی موڑ چکیاں روڈ مانسہرہ 6:30 مولانا قاری عبدالرشید گڑنگی. جامع مسجد ترہا پائیں 7:00 بجے مولانا صدیق آزاد. جامع مسجد وسطیٰ لوہاربانڈہ 6:30 بجے مولانا عطاء الرحمان.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں