مانسہرہ سیاسی ننمائندوں کا چمچہ بن کر لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار

مانسہرہ کے تھانہ بٹل پولیس نے ۔۔ خود کو سیاسی نمائندوں کاسیکرٹری اور خاص بندہ ظاہر کرکے لوگوں کے ساتھ دھوکہ فراڈ کرنے والا نوسرباز گرفتار ، کر لیا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

آڈایاں بٹل کا رہائشی ابوزر ولد محمد ایوب نامی شخص لوگوں کے ساتھ دھوکہ و فراڈ کر تے ہوئے زمین و جائیداد کے معاملات و لین دین میں دھوکہ فراڈ کرتا رہا۔

ملزم کے خلاف تھانہ بٹل میں فراڈ دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں