مانسہرہ سرن ٹمبر سمگلنگ میں ملوث محکمہ جنگلات کے چار اهلكار نوکری سے فارغ

مانسہرہ
اپر سرن ڈویژن میں جنگلات کی منظم کٹاٸی میں ملوث ہونے پر فارسٹر رستم سمیت محکمہ جنگلات کے چار اہلکاروں کو میجر پنشمنٹ (ریمول فرام سروس)کی سزا دیتے ہوٸے ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔برخاست کٸیے جانے والوں میں فارسٹر محمد رستم ,شجاعت,محمد قاسم اور سمیر بخت شامل ہیں۔برخاست ملازمین پر الزام ہے کہ انہوں نے پرمٹ کی آڑھ میں سرکاری جنگلات کو بے دردی سے کاٹا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں