مانسہرہ سردار ہاروں عالم سپرد خاک قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دو دن کی ڈیڈ لائن

مانسہرہ (کرائم رپورٹر )سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے دیرینہ ورکر سردار ہارون عالم سپرد خاک گجر برادری کا قاتلوں کی گرفتار کے لیے دو دن کا الٹی میٹم
مقتول کی نماز جنازہ شنکیاری میں ادا کی گئی ہزاروں کی تعداد میں سردار ہارون عالم کے جنازے میں لوگوں کی شرکت سابق وفاقی وزیر سردار یوسف سابق وزیر مشیر وزیر اعظم پاکستان سردار شاہ جہان یوسف سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان سابق صوبائی وزیر ظفر محمود قاضی محمد صادق میاں عنایت الرحمان سابق تحصیل ناظم سید جنید علی قاسم سید ریاض علی شاہ اقبال جہگیری بابو اشرف چوہدری نزیر سردار سعید جے یوآئی کے رہنما وقار ملک قائم مقام چیرمین بالاکوٹ سردار لیاقت کسانہ تحصیل چیرمین بفہ سردار شاہ خان چیئرمین شیخ شفیع مانسہرہ لاہور اسلام آباد بالاکوٹ سے تاجر برداری بلدیاتی نمائندے وکلاء علمائے اکرام صحافی برداری پولیس افسران مانسہرہ پولیس انتظامیہ بالاکوٹ کے علاوہ سیاسی وسماجی اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی ہر آنکھ اشکبار تھی سردار ہارون کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کی قیادت نے 24 گھنٹے دے دیں ہیں انتظامیہ ستسی کا مظاہرہ نہ کرے دیگر صورت احتجاج کریں گئے مقررین کا خطاب

Exif_JPEG_420

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں