مانسہرہ دلولہ گڑنگ میں رمیض عباسی کو قتل کر دیا گیا

گڑنگ دلولہ کے رہائشی رمیض عباسی قتل
تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گاوں گڑنگ دلولہ میں غیرت کے نام پر نوجوان العمر شخص کا قتل ایک ہفتہ کے دوران دوسرا قتل عوام علاقہ میں شدید خوف و ہراس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں