مانسہرہ تھانہ گڑھی حبیب اللہ خاتون نے ساتھیوں کی مدد سے مظفر آباد کے رہاشی کو قتل کروا کر لاش صحن میں دفن کر دی ۔۔پولیس نے لاش بر آمدکر لی

تھانہ گھڑی حبیب اللہ کی حدود دلولہ گڑرنگ میں اندھے قتل کی واردات چند دن پہلے قتل ہونے والے رمیض کی بیوی نے اپنے ورثاء کے ساتھ مل کر مظفرآباد کے رہائشی عبدالقیوم نامی شخض کو قتل کر کے لاش اپنے صحن میں دفنا دی پولیس نے بہترین تفتیش کے بعد اندھے قتل کا سراغ لگا لیا اور لاش نکال کر پوسٹ ماٹم کے لیئے لے گئی زرائع کے مطابق مقتول کے لواحقین نے بتایا کہ عبدالقیوم گھر سے 8 لاکھ روپے لر کر آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں