مانسہرہ بزرگ مسلم لیگی حاجی زکریا تنولی نے نوے سال کی عمر میں تیسری شادی کر لی

مانسہرہ مسلم لیگی بزرگ حاجی زکریا تنولی نے
90 سال کی عمر میں تیسری شادی کر لی

مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے حاجی محمد زکریا تنولی نے 90 سال کی عمر میں تیسری شادی کر لی۔
اہلیان علاقہ نے بابا حاجی محمد زکریا کے دعوت ولیمہ میں بھرپور شرکت کی اور بابا جی کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں