مانسہرہ بارش سے لوہار بانڈہ میں گھر کی دیوار گر گئی بچہ جان بحق

مانسہرہ بارشوں سے دو افراد جانحق۔
۔ بیدڑہ لوہار بانڈہ میں ساون کی رات بھر طوفانی بارش کی وجہ سے قدیر کے گھر سوئی ہوئی فیملی پر دیوار گرگئ ۔ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122کی ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچی ۔
مانسہرہ فیملی کے افرد معمولی زخمی ہوئے جن کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی ۔ نو سالہ بچہ حسین کو دیوار کے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا جاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کی ۔
چنار روڈ لاری اڈہ کے قریب افغانی فیملی سے تعلق رکھنے والے سمیع اللہ کا کچہ کمرہ گیا۔
مانسہرہ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچی ۔
مانسہرہ ۔ سمیع اللہ کی والدہ اور بیٹا کمرہ گرنے سے مٹی تلے دب گئے ۔ بیٹا جو پہلے ہی ہسپتال منتقل کر دیا تھا ۔ اہکاروں نے سمیع اللہ کی والدہ کی باڈی نکال کر وراثاہ کے ہوالے کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں