مانسہرہ بابو سر ٹاپ کیری اور بائیک میں تصادم دو افراد شدید زخمی

مانسہرہ بابو سر ٹاپ پر بائیک اور کیری ڈبہ میں تصادم ۔۔دو افراد شدید زخمی

*ناران* بابو سر روڈ رافٹینگ ایریا کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے آپس میں تصادم کی اطلاع ۔

*مانسہرہ* ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پرناران سٹیشن سے ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جائے حادثہ پر پہنچی ۔

*ناران* :- حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار خضر اقبال اور اعظم تاج کی شدید زخمی ہونے کی اطلاع

*ناران* ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ناران سے کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ شفٹ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں