مانسہرہ بائی پاس مهران اور موٹر سائیکل میں ٹکر موٹر سائیکل سوار زخمی

*مانسہرہ*مانسہرہ بائی پاس بالاکوٹ روڈ موٹر سائیکل اور مہران گاڑی میں تصادم سے دو افراد زخمی ہو گئے
مانسہرہ۔ موٹر سائیکل سوار ابوبکرعمر 27سال داراہ کا رہائشی زخمی۔ہو گیا
مانسہرہ* کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم جائے حادثے پر ریسپانس کیا ۔

مانسہرہ ۔۔۔میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں