مانسہرہ انٹر پلی مارنے والے تین ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی (-) 3 ماہ پہلے دھوکہ دہی سے رینٹ پر گاڑی لے کر جانے اور فروخت کر دینے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان نے ڈب نمبر 1 کے رہائشی محمد آصف سے ہنڈا سوکس گاڑی 17ماڈل رینٹ پر لی تھی اور آگے فروخت کرلی تھی۔درخواست پر فوری طور پر کاروائ کرتے ہوۓ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان محلہ گلفام کے رہائشی زوہیب اور بٹگرام کے رہائشی عبدالرحمن کو گرفتار کرکے گاڑی ریکور کرکےمالک کے حوالے کردی۔

انتہائ کم وقت میں گاڑی ریکور کے واپس حوالہ کرنے پر مالک کا پولیس کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں