مانسہرہ افغان مہاجرین سے کرائے کے گھر خالی کرانے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

مانسہرہ کرائے کے مکانوں میں مقیم افغان مہا جرین کو گھر خالی کرنے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کی موجودگی میں گاند ھیاں چٹی گٹی اور دیگر علاقوں کی مساجد میں ا علانات کروائے گئے مالکان کو خبر دار کیا گیا کہ اگر سات دن کے اندر افغانیوں سے گھر خالی نہ کرائے گئے تو مالکان کے خلاف کاروائی ہو گی ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے اس سلسلے میں بتایا کہ ابھی وقت دے رھے ہیں مالکان پالیسی کے مطابق غیر ملکیوں سے گھر خالی کرائیں سات دن بعد ایکشن لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں