لوکل گورنمنٹ تحصیل کونسل بالاکوٹ کااجلاس

چیئرمیں تحصیل بالاکوٹ سید ابراھیم احمد شاہ کی زیر صدارات شروع ہوا چیئرمین تحصیل بالاکوٹ سید ابراھیم احمد نے تحصیل چیئرمین کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سردار لیاقت کسانہ کو کنوینر نامزد کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں