لاھور کا سیاح کاغان میں گاڑی پر پتھر لگنے سے جان بحق

شارع کاغان کیوائ کے مقام پر گاڑی کے اوپر پتھر لگنے کی وجہ سے لاہور کاریائشی محمد سارم والد محمد اقبال گاڑی نمبر AZA586 موقع پر جان کی بازی ہار گیا ڈیڈ باڈی کو بالاکوٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور کی طرف روانہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں