لاری اڈہ مانسہرہ بازار میں گندی چیزیں جمع کرنے پر چار افراد گرفتار

ٹی ایم او امانسہرہ اور ٹی او آر کی خصوصی ھدایت پر انفورسمنٹ آفیسر محمد اقبال نے اہلیان محلہ اکبر آباد گلی نمبر 2 بلمقابل پاکستان ھوٹل لاری اڈا میں کارواٸی کی جس میں 4 عدد ملزمان کو گندی ہڈیاں چمڑے جمع کرنے پر سٹی تھانہ میں پابند سلاسل کردیا مزید یہ کہ گندا گوشت بمعہ مشین و ڈیپ فریزر قبضہ میں لیکر ٹی ایم اے سٹور میں جمع کروا دیا عوامی حلقوں اس احسن اقدام کو سراہا اور ٹی ایم او مانسہرہ کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں