كرنسی سمگلر گرفتار تین کروڑ بر آمد ایک افغانی اور ایک پاکستانی شامل

‏مردان: ایف آئی اے کا کرنسی سمگلروں کے خلاف آپریشن کامیاب
‏پاکستان اور عوام کے دشمن پکڑے گئے۔۔۔۔
‏تین کروڑ روپے برآمد ۔۔۔ ایک پاکستانی ایک افغانی گرفتار ۔۔۔ پورے گینگ کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم متحرک۔ بے رحم آپریشن جاری۔ گھروں اور ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں سے ٹیمیں مردان میں موجودہیں گرفتار ملزمان سے تین کروڑ روپے کی كرنسی بر آمد کی گئی ھے . اب تک کے آپریشن میں پاکستان بھر میں ٥٤٧۔ افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں