فوج کی پالیسی پر طنزیہ ٹوئٹ ۔۔صحافی خالد جمیل گرفتار

فوج کی پالیسی پر طنزیہ ٹویٹ کرنے پر

سینیئر صحافی خالد جمیل بیورو چیف اے بی این نیوز اسلام آباد کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے میڈیا ٹاؤن ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا،
اپڈیٹ ۔۔ خالد جمیل کو انکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فوج مخالف ٹوئیٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

صحافتی تنظیموں کا اظہار تشویش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں